ہیڈلائنز


جاوید ہاشمی کو احترام کے ساتھ واپس لایا جائے، وزیراعظم کی مریم نواز کو ہدایت

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :  مسلم لیگ ن کے باغی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کو دوبارہ پارٹی میں شامل کرنے کیلئے وزیراعظم میاں نواز شریف نے محترمہ مریم نواز کو خصوصی طور پر ملتان جانے کی ہدایت کردی ہے۔ سابق باغی راہنما کو وزیراعظم میاں نواز شریف نے پوری عزت و احترام کے ساتھ پارٹی میں واپس لانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ محترمہ مریم نواز چند روز میں ملتان جائیں گی اور مخدوم جاوید ہاشمی ان کی موجودگی میں اپنی واپسی کا اعلان کریں گے۔ مخدوم جاوید ہاشمی کو وزیراعظم جنوبی پنجاب میں اہم سیاسی ذمہ داریاں دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Cloudy

8°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 75%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 5°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ