ہیڈلائنز


بڑی خبر آگئی عمران خان کی خفیہ کمپنیاں کس ملک میں ہیں؟ اہم انکشاف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: )مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں نے عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی کمیشن کا مطالبہ کرنے والے اب میدان چھوڑ رہے ہیں،جعلی احتساب کا نعرہ لگانیوالوں کو بھاگنے نہیں دینگے،جھوٹے الزامات لگانے والے اب معافی مانگیں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ عمران خان نے امریکہ میں کمپنیاں بنائیں جن کے خلاف تحقیقات ہورہی ہیں، بیرون ملک سے پیسے لاکراسلام آباد میں حملے کیے گئے ۔دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان کی سیاسی قلابازیاں اور یوٹرن دیکھنے کے قابل ہیں،طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ قرضے معا ف کرانے والے حکومت کیخلاف اتحاد بنارہے ہیں،کرپٹ بچاوٴ جہاز چلاوٴ مہم چل رہی ہے، جہانگیرترین جعلساز ہیں ،لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اب صرف جھوٹ، جعل سازی اور فراڈ کی جماعت بن کر رہ گئی ہے۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Wednesday 12°C / 17°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ