ہیڈلائنز


ماروی میمن کو بی آئی ایس پی پروگرام سے ہٹانے کا فیصلہ ‘وجہ کیابنی ؟

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ماروی میمن کو بے نظیر انکم سپور ٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے ہٹانے کا فیصلہ ۔مریم نواز کے قریبی ذریعے کے مطابق ماروی میمن کے علاوہ دیگر پارٹی رہنما پانامہ لیکس کے حوالے سے حکومت کی دفاع کریں ۔ لیکن ماروی میمن نے اس حوالے سے حکومت کی کوئی دفاع نہیں کی اور کوئی بیان وغیرہ نہیں دیا جس کی وجہ سے مریم نواز نے ماروی میمن پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور فیصلہ کیا کہ بی آئی ایس پی پروگرام سے ماروی میمن کو ہٹایا جائے ۔

Showers

10°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 89%
Wind: SE at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 11°C Mostly cloudy
Thursday 5°C / 12°C Partly cloudy
Friday 5°C / 13°C Mostly sunny
Saturday 6°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 8°C / 16°C Sunny
Monday 9°C / 17°C Sunny
Tuesday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ