ہیڈلائنز


بی آئی ایس پی کے نئے چیئرپرسن کا نام منظر عام پر آگیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :  مریم نواز نے مختلف لیگی رہنمائوں کوپانامہ لیکس کے حوالے سے حکومتی دفاع بارے کہا تھا جس پر ماروی میمن نے حکومت کے حق میں کوئی کسی قسم کا بیان اور دفاع نہیں کیا ۔ جس پر مریم نواز نے ماروی میمن پر شدید برہمی کا اظہار بھی کیا اور نئے بی آئی ایس پی چیئرپرسن کیلئے پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مریم اورنگزیب جوکہ خاتون ایم این ے بھی ہیں کا نام زیر غور ہیں ۔

Thunderstorms

25°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 93%
Wind: E at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ