ہیڈلائنز


افغان مسئلے کا حل اورپاک بھارت تنازعات کا خاتمہ قیام امن کیلئے ناگزیر ہے، ملیحہ لودھی

Written by | روزنامہ بشارت

میساچیوسیٹس: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے کا حل اور پاک بھارت تنازعات کا خاتمہ قیام امن کیلئے ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کاہارورڈ یونیورسٹی میں کینیڈی اسکول کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب میں کہا کہ چین سے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی میں انتہائی اہم ہیں، پاک چین اقتصادی راہداری علاقائی معاشی تعاون کی مثال ہے جب کہ پاکستان مستقبل میں بھی امریکا اور چین دونوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھے گا۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام، دہشت گردی کا خاتمہ اور لاقائی امن و استحکام پاکستان کی قومی ترجیحات ہیں، افغانستان کے مسئلے کا حل اور پاک بھارت تنازعات کا خاتمہ خطے میں قیام امن کے لیے ناگزیرہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Sunny

26°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 59%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Saturday 24°C / 33°C Mostly sunny
Sunday 26°C / 33°C Mostly sunny
Monday 26°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ