ہیڈلائنز


اثاثوں کا آڈٹ، اسحاق ڈار نے عمران خان کو کھلا چیلنج دے دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اثاثوں کے فرانزک آڈٹ کی پیشکش کردی ہے۔ نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے پیشکش کی وہ اپنے اثاثوں کے فرانزک آڈٹ کے لئے تیار ہیں،عمران خان بھی اپنے اثاثوں کی تفصیلات پیش کریں اور اس کا فرانزک آڈٹ کرائیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ عمران خان کا کوئی بھی چیلنج قبول کرنے کو تیار ہوں، عمران خان اور میرے 20 سالوں کے اثاثوں کا فرانزک آڈٹ کرالیا جائے، اگر مجھ پر لگے الزامات ثابت ہوئے تو سیاست چھوڑ کر سزا بھگتنے کو تیار ہوں اور اگر الزامات ثابت نہ ہوئے تو عمران خان بطور سزا سیاست چھوڑ دیں گے۔

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 72%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ