ہیڈلائنز


حکومت پر تنقید کا مقصد ملکی ترقی کو روکنا ہے، وزیراعظم نواز شریف

Written by | روزنامہ بشارت

 

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نےارکان قومی اسمبلی سےملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ کچھ لوگ حکومت پربلاجوازتنقیدکررہےہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ان ملاقاتوں کے دوران وزیراعظم نے کہاکہ حکومت پرتنقید کا مقصد ملکی ترقی کو روکنا ہے۔ایسےلوگ اپنےمقاصدمیں کامیاب نہیں ہونگے۔ وزیراعظم نے دعوی کیاکہ اقتصادی راہداری عوام کی تقدیربدل دےگی۔ حکومت کی تمام ترتوجہ توانائی اورترقیاتی منصوبوں پرہے۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 53%
Wind: E at 11.27 km/h
Tuesday 7°C / 13°C Mostly sunny
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 8°C / 15°C Mostly sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ