ہیڈلائنز


عمران خان کے گھر کے کچن کے اخراجات کیلئے ماروی میمن سے مالی امداد کیلئے بات کرونگا ‘ پرویز رشید

Written by | روزنامہ بشارت

لاہو ر: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے گھر کے بلوں کی ادائیگی اور کچن کے اخراجات کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن سے مالی امداد کیلئے بات کروں گا ۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کے گوشواروں میں جو ٹیکس ہوتا ہے اس سے تو بنی گالہ کے 370کنال کے گھر کے بل پورے نہیں ہوتے ۔ماروی میمن سے کہوں گا کہ عمران خان کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور بیت المال کے ذریعے کچھ رقم مہیا کی جا ئے تاکہ وہ کم ازکم اپنے گھر کا کچن تو چلا سکیں ۔ خان صاحب کا کیا کاروبار ہے ہمیں آج تک اس کا نام معلوم نہیں ہو سکا ۔

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ