ہیڈلائنز


یکم مئی سے پٹرول 2.67 اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: یکم مئی سے پٹرول 2.67 اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹرمہنگا ہونے کاامکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل 2 ڈالرفی بیرل سستاہواہے تاہم پاکستان میں اضافی جی ایس ٹی اورکسٹم ڈیوٹی کے باعث پٹرول کی قیمت میں2 روپے 67 پیسے اورہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹراضافے جبکہ ہائی اوکٹین، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقراررہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت جی ایس ٹی میں معمولی کمی کرکے پیٹرول اور ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت برقراررکھ سکتی ہے۔ اوگراپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںکی سمری 28 اپریل کووزارت پٹرولیم کوارسال کریگی۔

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 89%
Wind: E at 11.27 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ