ہیڈلائنز


تحریک انصاف نے بھی شریف برادران کی اربوں کی جائیداد کے آڈٹ کا مطالبہ کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے خواجہ آصف کی جانب سے فرانزک آڈٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف کا مطالبہ معقول ہے جس کی تحقیقات ہونی چاہیے، بالکل اسی طرح شریف برادران کی اربوں کی جائیداد کا بھی حساب ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی ترجمان نے مزید کہا کہ عمران خان فاؤنڈیشن سے ان کا کوئی تعلق نہیں لیکن ان کے خیال میں اس معاملے کا آڈٹ ہوا ہے جس کی مزید معلومات عمران خان فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ہی دے سکتے ہیں۔

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 63%
Wind: N at 6.44 km/h
Monday 22°C / 29°C Sunny
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 25°C / 31°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ