ہیڈلائنز


خواجہ آصف نے عمران خان کے آڈٹ کا مطالبہ کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 2010 میں سیلاب متاثرین کے لیے جمع کئے گئے 4 ارب کے عطیات کا فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کردیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ عمران خان نے 2010 میں سیلاب متاثرین کے لیے اپنی فاؤنڈیشن کے نام سے پیسے جمع کیے تھے،عمران خان بتائیں کہ سیلاب متاثرین کے نام پرکتنا پیسا جمع ہوا اور کہاں خرچ ہوا، وہ اس معاملے کا فارنزک آڈٹ دیں کہ اگرسیلاب متاثرین کیلیے مکانات بنائے گئے تو کہاں تعمیرکیے گئے، اگر لوگوں کی فلاح وبہبود کے لیے پیسے خرچ کیے گئےتواچھی بات ہے لیکن وہ جاننا چاہتے ہیں کہ کہیں سیلاب متاثرین کی رقم آف شور کمپنیوں میں تو نہیں لگائی گئی۔

Cloudy

13°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 54%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 4°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 13°C / 17°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Sunny
Thursday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ