ہیڈلائنز


پانچ سالوں میں سزائے موت کے 513مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ڈیڑھ سال قبل پشاور آرمی پبلک سکول پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاکستان میں پھانسیوں پر عمل درآمد شروع ہوگیا اور وزارت داخلہ کے اعدادوشمار کے مطابق پانچ سالوں کے دوران آنیوالی تمام اپیلیں مسترد کرکے صدر مملکت نے پھانسی لگانے کی سفارش کی ۔ ڈپٹی چیئرمین عبدالغفور حیدری کی زیرصدارت ہونیوالے سینٹ کے اجلاس میں وزارت داخلہ نے اپنے تحریری جواب میں بتایاکہ پانچ سالوں کے دوران سزائے موت پانیوالے مجرموں کی 513رحم کی اپیلیں آئیں جو صدر مملکت کو بھجوائیں گئیں اور اُنہوں نے تمام اپیلیں مسترد کردیں ۔

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 49%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 12°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 20°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 20°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 11°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ