ہیڈلائنز


جب شیر دھاڑتا ہے تو لکڑ بھگا پہاڑیوں کی طرف بھاگ جاتا ہے، مریم نواز کا ٹویٹ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب شیر ڈھارتا ہے تو لکڑ بھگا پہاڑیوں کی طرف بھاگ جاتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے لندن پہنچنے اور صحافیوں سے بات کرنے کے بعد سوشل میڈیا ویٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب شیر دھاڑتا ہے تو لکڑ بھگا پہاڑیوں کی طرف بھاگ جاتا ہے۔ واضح رہے کہ پاناما لیکس کی دستاویزات منظر عام پر آنے کے بعد سے وزیراعظم نواز شریف کو اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے جب کہ حکومت کی جانب سے بھی معاملے پر دو ٹوک موقف اختیار کیا جا رہا ہے۔ چند روز قبل پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاناما لیکس کا معاملے کے معاملے کے بعد ’شیر اب بھیڑ‘ بن چکا ہے۔

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ