ہیڈلائنز


وزیراعظم کی زرداری سے ملاقات کی خبریں بے بنیادہیں ،وزیراعظم ہائوس

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزریراعظم ہائوس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ پیپلزپارٹی قیادت سےملاقات سےمتعلق خبریں بےبنیادہیں ترجمان وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف خالصتاً طبی معائنےکیلئے لندن جارہے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف کا لندن میں طبی معائنہ کافی عرصےسے شیڈول تھا۔انہوں نے مزیدکہاکہ وزیراعظم نےلندن میں پیپلزپارٹی سے کسی ملاقات کی خواہش ظاہرنہیں کی

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ