ہیڈلائنز


حکومت عمران خان کے خطاب سے خوفزدہ بڑا قدم اٹھا لیا ‎

Written by | روزنامہ بشارت

اسلا م آباد : پی ٹی وی کے چیئرمین عطاءالحق قاسمی نے کہا ہے کہ عمران خان کو پی ٹی وی پر خطاب کی اجازت دینا یا نہ دینا ان کا اختیار نہیں۔عمران خان کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن نیوز سے خطاب کرنے کے اعلان اور میڈٰ یا پر ہلچل مچنے کے بعد سماءٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین پی ٹی وی نے کہا کہ انکا اختیا ر اجلاس کی صدارت اور پالیسی تیار کرنا ہے، وہ اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرنے کے مجازنہیں۔ اُن کاکہناتھاکہ قائم مقام ایم ڈی بھی عمران خان کے خطاب پر کچھ نہیں بول سکتے تاہم عطاء الحق قاسمی نے یہ واضح نہیں کیا کہ خطاب دکھانے یا نہ دکھانے کا فیصلہ کون کرے گا۔

Cloudy

15°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ