ہیڈلائنز


پی ٹی وی پر اپوزیشن کو بھی تقریر کا موقع دینا چاہیے:خورشید شاہ

Written by | روزنامہ بشارت

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پر اپوزیشن کو بھی تقریر کا موقع دینا چاہیے،پی ٹی وی پر عمران خان اور میری تقریر نشر نہیں کی گئی ،پی ٹی وی قومی اثاثہ ہے کسی کی جاگیر نہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ جیسے کسی وزیر کو موقع دیا جاتا ہے اپوزیشن کو بھی موقع دیاجائے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اپنا موقف پیش کرنے کے لئے دیگر چینلز موجود ہیں،ہمارے دور میں پی ٹی وی پر تقاریر کا حق دیا جاتا تھا 

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ