ہیڈلائنز


حکومت کے وفاقی اور صو بائی وزراءاپنے ہوش و ہواس کھو بیٹھے ہیں،شیخ رشید

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کے وفاقی اور صو بائی وزراءاپنے ہوش و ہواس کھو بیٹھے ہیں، ایک صوبائی وزیر نے کہا کہ پانامہ نہیں پاجامہ لیکس ہیں، اگر یہ پاجامہ لیکس ہیں تو میں کیا یہ کہوں کہ آپ راجپوتوں کو پیمپر کی ضرورت پڑنے والی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوئی اخلاقیات نہیں، ان کے ایک رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز اخلاقیات کا درس دیتے ہیں حالانکہ ان کے والد چوہدری انور عزیز کو جونیجو کا بینہ میں یہ امتیازی حیثیت حاصل تھی کہ انہیں کرپشن پر کابینہ سے نکال دیا گیا تھا۔ دانیال عزیز کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔

Mostly sunny

32°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 58%
Wind: WSW at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ