ہیڈلائنز


دبئی : پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنماء آصف ہاشمی کو گرفتارکرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

دبئی پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنماء و سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کو گرفتارکرلیا، آصف ہاشمی پر ڈیڑھ ارب روپے کرپشن کے الزامات ہیں، آصف ہاشمی کوگزشتہ رات انکے آفس میں چھاپہ مار کرگرفتار کیا گیا،دبئی پولیس حکام نے آصف ہاشمی کو گرفتار کرکے انٹرپول کے حوالے کردیا ہے۔ ذرائع
دبئی پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنماء و سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کو گرفتار کرلیا ہے،آصف کو کرپشن الزامات کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماء آصف ہاشمی گزشتہ رات اپنے آفس میں گئے تو پولیس کو انکی آفس میں موجودگی کی اطلاع دی گئی جس پر دبئی پولیس نے آصف ہاشمی کو کرپشن الزامات کے سلسلے میں گرفتار کرلیا ہے،دبئی پولیس حکام نے آصف ہاشمی کو گرفتار کرکے انٹرپول کے حوالے کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف ہاشمی پر ڈیڑھ ارب روپے کرپشن کے الزامات ہیں۔جس کے باعث انہیں پولیس نے گزشتہ رات چھاپہ مار کر حراست میں لے لیا ہے۔

Mostly cloudy

17°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 40%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 11°C / 18°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 8°C / 16°C Sunny
Tuesday 9°C / 13°C Rain
Wednesday 8°C / 13°C Sunny
Thursday 6°C / 13°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ