ہیڈلائنز


ثاثے چھپانے والے سیاستدانوں کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کرکے انہیں نااہل قرار دے سکتا ہے۔ماہرین

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستانی سیاستدانوں اور سرکاری افسران کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق قانونی ماہری کا کہنا ہے اثاثے چھپانے والے سیاستدانوں کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کرکے انہیں نااہل قرار دے سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کی وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بچوں سمیت بے نظیر بھٹو،سینٹر رحمان ملک دیگر سیاستدانوں اور تاجر برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کے نام پر بیرون ملک کمپنیوں کی موجودگی نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر علی ظفر کا کہنا ہے کہ ایسی کمپنیاں ٹیکس چھپانے اور کالے دھن کو سفید کرنے کے لئے بنائی جاتی ہیں۔قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ پانامہ کی رپورٹ پر الیکشن کمیشن کو اثاثے چھپانے والوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔جبکہ اس حوالے سے وکلاءکی بڑی تعداد کا کہنا تھا کہ معاملے کی تحقیقات سے قبل کسی پر الزام عائد کرنا درست نہیں ہے۔

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 64%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 13°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ