ہیڈلائنز


شریف فیملی قوم کی ساری دولت قوم کو واپس کردے، تہمینہ درانی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : شریف فیملی قوم کی ساری دولت قوم کو واپس کردے۔ تفصیلات کے مطا بق شہباز شریف کی اہلیہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شریف فیملی قوم کی ساری دولت قوم کو واپس کردے۔ واضح رہے کہ تہمینہ دورانی کا ٹوئٹ پانامہ لیکس کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد جاری ہوا

Mostly sunny

30°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 63%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ