ہیڈلائنز


پاناما لیکس کے الزامات میرے خلاف ”را“کی سازش ہے :رحمان ملک

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے پاناما لیکس کو اپنے خلاف بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کی سازش قرار دے دیا ۔ان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں ،یہ ”را“ کی میرے خلاف سازش ہے ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق رحمان ملک نے کہا کہ پیٹرولائن ایف سی زیڈ کمپنی یو اے ای میں قائم تھی جسے نقصان ہونے پر ختم کردیا گیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کمپنی کے کام کو شفاف قرار دیا گیا تھا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاناما لیکس کے الزامات میرے خلاف ”را“کی سازش ہے اور یہ الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں 

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 66%
Wind: N at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Mostly sunny
Tuesday 24°C / 30°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ