ہیڈلائنز


حقوق نسواں ایکٹ، اسلامی نظریاتی کونسل نے غیر شرعی دفعات کا مسودہ بھجوا دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے پنجاب کے تحفظ حقوق نسواں ایکٹ میں موجود غیر شرعی دفعات سے متعلق مسودہ صوبائی حکومت کو بھجوا دیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے وزیر قانوم پنجاب کو بھیجے گئے جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ بہتر ہوتا کہ پنجاب حکومت قانون سازی سے پہلے بل بھجواتی اور اس کے تناظر میں اسلامی نظریاتی کونسل اپنی تجاویز پیش کرتا۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے تحریری جواب میں کہا کہ پنجاب کا تحفظ حقوق نسواں ایکٹ خاندانی نظام تباہ کرنے کا باعث بن سکتا ہے، اس میں ریاستی اداروں کو گھریلومعاملات میں مداخلت کی اجازت دی گئی ہے جب کہ اسلام گھریلو لڑائی میں ریاستی مداخلت منع کرتا ہے، شوہر گھر کا سربراہ ہوتا ہے اورشوہر کو گھرسے دوررکھنا غیرشرعی ہے۔ مردوں کو جی پی آر ایس کڑے پہنانا امتیازی قانون اور معاشرتی رسم ر رواج کے خلاف ہے۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Wednesday 12°C / 17°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ