ہیڈلائنز


حکومتی سیکیورٹی نہ ملنے گلگت بلتستان اور راولپنڈی کے درمیان بس سروس بند، شہری محصور

Written by | روزنامہ بشارت

گلگت بلتستان: گلگت بلتستان کی مقامی انتظایہ نے سیکیورٹی فراہم نہ کیے جانے پر تمام اضلاع سے راولپنڈی آنے اور جانے والی بس سروس بند کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی انتظامیہ نے سیکیورٹی نہ ملنے پرگلگت بلتستان اورراولپنڈی کے درمیان چلنے والی مسافر گاڑیوں کی آمدورفت پرپابندی لگا دی ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی بند ش کی وجہ سے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں سینکڑوں مسافر گزشتہ تین روز سے محصورہو کررہ گئے ہیں جب کہ عام استعمال کی اشیا کی قلت کا بھی خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے بے گناہ افراد کو شناخت کے بعد قتل کرنے کی کارروائیوں کے بعد وفاقی حکومت اورسیکیورٹی فورسزکی جانب سے مسافربسوں کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔

Sunny

6°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 74%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 4°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 13°C / 17°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Sunny
Thursday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ