ہیڈلائنز


اسلام آباد ڈی چوک دھرنا،مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ڈی چوک میں جاری دھرنے کے مظاہرین اور حکوت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور کچھ دیر میں دھرنا ختم کر دیا جائے گا ۔بشارت نیوزکے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے دھرنے کے قائدین ثروت اعجاز قادری ،پیر افضل قادری اور اویس نورانی نے ملاقات کی جس میں دونوں فریقین کے دوران مذکرات کامیاب ہو گئے ہیں ۔دھرنے کی قیادت کچھ دیر بعد پنڈال میں پہنچ کر دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کرے گی ۔دوسری جانب وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کا وقت بھی تبدیل کر کے شام 7بجے کر دیا گیا ہے ۔

Thunderstorms

29°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Monday 24°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ