ہیڈلائنز


پرویز رشید کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی اہم پریس کانفرنس

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی گرفتاری پر اہم پریس کانفرنس کی ۔اس موقع پر پرویز رشید خاموش نظر آئے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے پہلے کل بھوشن یادیو کے اعترافی بیان کی ویڈیو چلائی اوراس کے بعد میڈ یا کو کل بھوشن یادیو کی پاکستان میں کارروائیوں اور اس کی گرفتاری سے آگاہ کیا ۔اس موقع پر پرویز رشید خاموش ہی رہے۔
پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کی جانب سے پرویز رشید سے سوال کیا گیا کہ کیا یہ معاملہ بھارت کے ساتھ اٹھا یا جائے گا اور اگر بھارت کے ساتھ اس معاملے کو اٹھا یا جائے گا تو اسے کس سطح پراٹھا یا جائے گا ۔اس سوال پر بھی پرویز رشید نے جواب دینا مناسب نہ سمجھا ۔اس موقع پر پرویز رشید نے تھوڑی بہت گفتگو کی جس میں انہوں نے پاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کارروائیوں پر تعریف کی 

Partly cloudy

21°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 31%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 18°C Mostly sunny
Tuesday 11°C / 18°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 17°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ