ہیڈلائنز


شہباز شریف کیا مریضوں کیلئے خون دے سکتے ہیں ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: لاہور میں گلشن اقبال پارک کے افسوسناک واقعے کے بعد خادم اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ہسپتال میں مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دیا ۔ ماضی میں ان کو کینسر جیسا مرض لاحق رہنے کی وجہ سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر طرح طرح کے سوالات اٹھاناشروع کردیئے تھے لیکن حقیقت یہ ہے کہ شہبازشریف تندرست ہیں اور خون دے سکتے ہیں

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 65%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ