ہیڈلائنز


ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ قانون کے برعکس ہے لہٰذا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے: وزارت داخلہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف ایک اور اپیل دائر کردی گئی ہے جو وزارت داخلہ کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔
نجی ٹی وی سما کے مطابق وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں موقف اپنایا ہے کہ ایان علی کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کا نوٹس بھیجا گیا تاہم اس نے داد رسی کے حق کو استعمال نہیں کیا حالانکہ وہ نظر ثانی کیلئے وزارت داخلہ سے رجوع کرسکتی تھی۔ اپیل میں کہا گیاہے کہ سندھ ہائیکورت کا ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ قانون کے برعکس ہے لہٰذا یہ فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 75%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 9°C / 18°C Sunny
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ