ہیڈلائنز


اسلام آباد میں ممتاز قادری کی حامی مذہبی جماعتوں کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ جڑواں شہروں کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث وفاقی دارالحکومت کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیا جب کہ جڑواں شہروں کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس اور میٹرو بس سروس بھی بند ہے۔ دوسری جانب مظاہرین کی جانب سے میٹرو بس اسٹیشن کی توڑ پھوڑ کے تخمینے کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی جب کہ کمیٹی نے میٹرو اسٹیشن پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کا کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

Sunny

18°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 34%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 19°C Sunny
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 8°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 13°C Partly cloudy
Wednesday 8°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 13°C Sunny
Friday 10°C / 14°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ