ہیڈلائنز


حملہ کرنیوالے مسلمان تھے، بددعابھی نہیں دے سکتا، جنید جمشید

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ایئرپورٹ پر تشدد کا نشانہ بننے کے بعد معروف نعت خواں جنید جمشید کا موقف بھی آگیاہے اور خواہش ظاہر کی ہے کہ کاش اس وقت کوئی دوست ان کے ساتھ ہوتا، پاگل کے بچے مسلک کی بنیاد پر گالیاں دیتے رہتے ہیں تاہم ایئرپورٹ حملے کی وجہ معلوم نہیں ۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنیوالی ویڈیو اور پیغام میں جنید جمشید کاکہناتھاکہ حملہ کرنیوالے مسلمان تھے ، اس لیے بددعا بھی نہیں کرسکتا، یہ لوگ اگر امت کو نہ جوڑسکے تو امید رکھتاہوں کہ ان کی آنیوالی نسلیں ہدایت یافتہ ہوں گی ، انشاءاللہ

Showers

10°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 89%
Wind: SE at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 11°C Mostly cloudy
Thursday 5°C / 12°C Partly cloudy
Friday 5°C / 13°C Mostly sunny
Saturday 6°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 8°C / 16°C Sunny
Monday 9°C / 17°C Sunny
Tuesday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ