ہیڈلائنز


عمران،زرداری،نوازشریف یہودونصاریٰ کےایجنٹ ہے، مولانا خادم حسین

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آبادم : متاز حسین قادری کے چہلم کے بعد جماعت اہل سنت کے قائدین اورکارکنوں کا ایک جمع غفیر ڈی چوک پہنچ گیا ، رات بھر پولیس سے جھڑپوں کے بعد ڈی چوک میں علماء اہل سنت نے دھرنا دیدیا ۔ مولانا خادم حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان انتہائی ذلیل انسان ہے جو ڈی چوک میں قوم کی غیرت مند بیٹیوں کو نچاتا رہا ہے ، انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ نوازشریف ، زرداری اور عمران خان اس قوم وملک کے دشمن ہیں ۔ عمران خان کا ممتاز حسین قادری کے خلاف بیان بازی قابل مذمت ہے۔زرداری قوم کا غدار، نوازشریف یہودی اورانڈین لابی ہے اورعمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے جس نے ملک کے اندر تبدیلی کے نام پر قوم کی بیٹیوں کو نچایا اورقوم کو غلط راستہ دکھایا

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ