ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمن سفیر کی جی ایچ کیو میں ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمن سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں تعینات جرمن سفیر  نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعلقات و تعاون پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جرمن سفیرنے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly clear

23°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 86%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Thunderstorms
Monday 23°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 31°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 25°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ