ہیڈلائنز


مسلم لیگ ن سی پیک پر جھوٹا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے، بلاول بھٹو

Written by | روزنامہ بشارت

حب: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سی پیک پر ن لیگ کی حکومت نے قبضہ کر لیا ہے، 2013 میں سی پیک معاہدے پر آصف علی زرداری نے دستخط کیے۔

بلوچستان کے ضلع حب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ مسلم لیگ ن سی پیک پر جھوٹا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے، سی پیک معاہدےپر دستخط زرداری اور چینی کے صدر کی موجودگی میں ایوان صدر میں ہوئے۔

بلاول نے کہا کہ سی پیک کا مغربی روٹ نظرانداز کرکے بلوچستان کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی۔

انہوں نے میاں نواز شریف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب نے بلوچستان کو کالونی سے زیادہ اہمت نہیں دی

Clear

5°C

کوئٹہ

Clear
Humidity: 49%
Wind: ENE at 6.44 km/h
Monday 7°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 7°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 6°C / 16°C Partly cloudy
Thursday 5°C / 18°C Partly cloudy
Friday 7°C / 14°C Scattered showers
Saturday 6°C / 13°C Partly cloudy
Sunday 7°C / 11°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ