ہیڈلائنز


سیکورٹی فورسز نےسولہ غیر ملکیوں سمیت اٹھارہ افراد کو بازیاب کرا لیا

Written by | روزنامہ بشارت

بلوچستان کے شہر تربت کے قریب کیچ میں پچیس افراد کی دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل کے بعد سیکورٹی فورسز نے کارروائیاں تیز کر دیں۔

تربت کے علاقے دور بن میں سیکورٹی فورسز نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، کمین گاہ کی تلاشی لی گئی تو وہاں قیدی بناکر رکھے گئے تھے، جہاں سے سولہ غیر ملکیوں سمیت اٹھارہ افراد کو بازیاب کرالیا۔

بازیاب ہونیوالوں میں میں پندرہ کا افراد کا تعلق نائیجریا اور ایک کا یمن سے ہے۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

Partly cloudy

8°C

کوئٹہ

Partly cloudy
Humidity: 64%
Wind: SE at 17.70 km/h
Wednesday 6°C / 16°C Mostly sunny
Thursday 6°C / 18°C Mostly cloudy
Friday 7°C / 12°C Mostly cloudy
Saturday 5°C / 11°C Scattered showers
Sunday 7°C / 11°C Scattered showers
Monday 8°C / 11°C Rain
Tuesday 5°C / 13°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ