ہیڈلائنز


صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا

Written by | روزنامہ بشارت

کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے ہوا ، جس کے باعث دھماکے کے نتیجے میں7 پولیس اہلکار شہید جبکہ 10افراد زخمی ہو گئے ۔

دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے میں ٹرک مکمل طور پر تباہ ہوگیا ، امدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئی پے اورزخمیوں کو بولان اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا ریپڈرسپانس فورس کے ٹرک کے قریب ہوا، ، اور دھماکہ خود کش تھا۔

Clear

6°C

کوئٹہ

Clear
Humidity: 23%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Friday 6°C / 17°C Sunny
Saturday 6°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 3°C / 13°C Sunny
Monday 2°C / 12°C Sunny
Tuesday 3°C / 13°C Sunny
Wednesday 3°C / 11°C Sunny
Thursday 4°C / 11°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ