ہیڈلائنز


نواز شریف کے لا ہور پہنچتے ہی ،،، خطر نا ک بم دھما کا

Written by | روزنامہ بشارت

کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ ہو اہے جس میں ابتدائی طورپر 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے پشین سٹاپ کے قریب بم دھماکہ ہوا ، ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ گاڑی میں نصب بم کے پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں4افراد زخمی ہوئے ہیں

جنہیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں اردگرد گاڑیوں کو آگ لگ گئی ہے۔دھما کے میں زخمی ہو نے والو ں قریبی ہسپتا لو ں میں پہنچا یا جا رہا ہے سیکو رٹی فو ر سسز نے علا قے میں اپنے گھیرےمیں لے لیا ہے ۔

Clear

12°C

کوئٹہ

Clear
Humidity: 20%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Sunday 8°C / 20°C Sunny
Monday 8°C / 21°C Sunny
Tuesday 10°C / 21°C Sunny
Wednesday 10°C / 21°C Sunny
Thursday 8°C / 20°C Sunny
Friday 10°C / 19°C Sunny
Saturday 9°C / 20°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ