ہیڈلائنز


اداکارہ میرا بھارت سے شکست پر افسردہ‘ خود کو کمرے میں بند کر لیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھارت سے شکست پر اداکارہ میرا نے خود کو دو دن کے لئے کمرے میں بند کر لیا ہر طرح کی خاموشی اختیار کر لی اداکارہ میرا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ میرا کو کرکٹ ٹیم کی ناکامی سے کافی دکھ پہنچا ہے اور وہ کامیابی کی صورت میں جشن منانا چاہتی تھیں مگر ناکامی نے ان کے سارے پروگرام پر پانی پھیر دیا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ