ہیڈلائنز


ایان علی کا نا م ای سی ایل سے خارج نہ کرنے پر عدالتی احکامات کی روشنی میں جامع جواب تیار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : خو برو ماڈل ایان علی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ  نے کسٹم حکام کی جانب سے  ای سی ایل  سے نام خارج  نہ کرنے کی درخواست  پر عدالتی احکامات کی روشنی میں جامع جواب تیار کر لیا ہے جو رواں ہفتے سپریم کورٹ میں  دائر کر دیا جائے گا ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ  جواب میں موقف اختیار کی اگیا ہے کہ کسٹم حکام  کے پاس شواہد نہ ہونے کے برابر ہیں  ان کی موکلا کی ماں شدید بیمار ہیں اور ایان علی ان کی عیادت کے لئے دبئی  جانا چاہتی ہیں کسٹم حکام کی درخواست  قابل سماعت نہیں ہے لہذا درخواست خارج کرتے ہوئے  سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا جائے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ