ہیڈلائنز


دیسی گرل کے پاس ”مسٹر چالو“کے لیے وقت نہیں

Written by | روزنامہ بشارت

نئی دہلی : پاکستانی سپر اسٹار فواد خان پریانکا چوپڑہ کے بننے جارہے تھے ہیرو۔لیکن فی الحال اس فلم پر کام آگے ہی نہیں بڑھ رہا۔پاکستانی ہیرو فواد خان کی فلم مسٹر چالو تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔خبروں کے مطابق اس فلم میں دیسی گرل پریانکا چوپڑا فواد خان کی ہیروئن بننے والی تھیں مگر ہالی وڈ میں اپنی مصروفیات کے باعث وہ مسٹر چالو کے لئے ٹائم نہیں نکال پا رہیں اسی وجہ سے فلم کی عکس بندی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ