ہیڈلائنز


باجی رائو مستانی کی ہٹ جوڑی کی دوستی خطرے میں پڑ گئی

Written by | روزنامہ بشارت
ممبئی :  باجی رائو مستانی کی ہٹ جوڑی کی دوستی خطرے میں پڑ گئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روزدپیکا پڈوکون نے دنیا کے معروف ٹینس پلیئر نوواک جوکوچ سے لاس اینجلس میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق انہیں ورلینڈو میجک اور لاس اینجلس لیکرز کے مابین باسکٹ بال میچ کے بعد مقامی ہوٹل سے ایک ساتھ باہر نکلتے اور نامعلوم منزل کی جانب روانہ ہوتے دیکھا گیا۔فوٹو گرافر ز نے ان کی چند تصاویر بھی اتاریں جن میں سے ایک میں وہ دونوں گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے نظر آرہے تھے۔ واضح رہے کہ دپیکا پڈوکون ان دنوں اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ''ٹرپل ایکس'' کی شوٹنگ کے لئے لاس اینجلس میں موجود ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ