ہیڈلائنز


اداکارہ عروہ حسین کا لاہور کے مشہور برانڈ کے ساتھ کام سے انکار

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: اداکارہ عروہ حسین نے لاہور کے مشہور برانڈ کے ساتھ کام سے انکار کردیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک مشہور ڈیزائنر نے اپنی نئی کلیکشن کا شوٹ کرانے اور برانڈ کاا ایمبیسیڈ ربنانے کے لئے عروہ حسین سے رابطہ کیا لیکن انہوں نے واضح انکار کردیا جس کے بارے میں ان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ پہلے ہی کراچی میں ڈایزائنر سائرہ رضوان کے ساتھ معاہدہ کرچکی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ