ہیڈلائنز


اداکارہ قندیل بلوچ نے مودی کو خبردار کیاہے کہ پاکستانیوں سے بچ کررہو

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور:  پاکستانی ٹی وی اداکارہ قندل بلوچ نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مود ی کو سخت پیغام بھیجنے کا فیصلہ کیا اور ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے کے بعد فیس بک پیج پر اپ لوڈکردیا۔یہ ویڈیو مزاحیہ ہے تاہم اس میں قندیل بلوچ نے مودی کو خبردار کیاہے کہ پاکستانیوں سے بچ کررہو اور مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ’ ڈارلنگ میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ تم انسان کے بچے بن کررہو، اوکے، اور ہمیں غصہ مت دلاﺅ ،بتارہی ہوں کہ جس دن ہمیں غصہ آگیا ، اس دن کوئی نہیں بچے گا، نہ آپ بچو گے اور نہ کوئی اور بچے گا ،یہ میری بات لکھ لو اور ڈرو ہم سے ،او کے،چلو اب تم چائے پیو او ر لوگوں کو چائے پلاﺅ ،بائے‘۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ