ہیڈلائنز


بالی وڈ ڈائریز 26 فروری کو سینماگھروں کی زینت بنے گی

Written by | روزنامہ بشارت

  ممبئی :  بھارتی فلم بالی وڈ ڈائریز 26 فروری کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ ڈائریز کی کہانی 3 ایسے افراد پر مشتمل ہے جو بالی وڈ کی رنگین دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں فلم کے مرکزی کرداروں میں رائما سین ، اشیش ودیارتی اور سلیم دیوان شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار کے ڈی ستیام اور پروڈیوسر ستار دیوان ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ