ہیڈلائنز


راکھی ساونت بے باک اداکارہ بننے جارہی ہے

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی : ۔۔۔۔۔بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان راکھی ساونت کو پورن سٹار بننے کیلئے مجبور کررہے ہیں !!!راکھی ساونت خبروں میں رہنے کا گر خوب جانتی ہیں ۔

ویسے راکھی ساونت کی سنی لیون کے ساتھ نہیں بنتی ،اور حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اینکر کے سنی لیون کو نشانہ بنانے کے بعد عامر خان کی ہمدردی پر اس بار راکھی ساونت نے بھی منفرد انکشاف کیا ۔

جب ایک صحافی نے عامر اور سنی لیون کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے استفسار کیا تو اداکارہ نے بہت زیادہ طعن آمیز جواب دیتے ہوئے کہ عامر خان سنی لیون کو ۔۔۔۔۔۔؟؟سنو ایک اور گوڈ نیوز ہے میرے پاس آج ۔۔۔راکھی ساونت بہت جلدی پورن سٹار بننے جانے والی ہے ، آئی وانٹ ٹو بیکم اے پورن سٹار ‘‘۔

اس کے بعد پریس کانفرنس ختم کرکے چلی گئیں ۔

تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اداکارہ نے یہ سنی لیون کیساتھ حسد کے باعث ایسا کہا یا واقعی بننے جارہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ