ہیڈلائنز


سنی لیون کا مندر میں قابل اعتراض سین

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی:  بالی ووڈ کی معروف بے با ک اداکارہ سنی لیون اور اداکار ویر داس نے حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”مستی زادے “ میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے لیکن قابل اعتراض حرکات پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے آدرش نگر پولیس سٹیشن میں سنی لیون اور ویرداس سمیت مستی زادے ٹیم کے خلاف فلم میں مندر کے اندر قابل اعتراض مناظر عکسبند کرنے کی بنا پر رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔ایف آئی آر درج کرانے والے افراد کا کہنا ہے کہ کسی فلم میں مندر کے اند ربے ہودہ حرکات کا عکسبند کیا جانا انتہائی نامناسب بات ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ