ہیڈلائنز


جاوید شیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: جاوید شیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا،کہتی ہیںمیں پاکستان کی واحد اداکارہ ہوں جس نے بالی ووڈ کی فلم میں اپنے والد کے ساتھ اداکاری کی ہے ، میرے والد جاوید شیخ اس سے قبل متعدد بھارتی فلموں میں اداکاری کر چکے ہیں جبکہ میرے فلمی کیریئر کا آغاز اپنے والد کے ساتھ بالی ووڈ کی انڈسٹری میں ہوا ہے جو میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔مومل شیخ کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم انڈسٹری کو انکی حکومت سپورٹ کرتی ہے اور پاکستان میں بھی حکومت کو سرپرستی کرنی ہو گی۔ تب جا کر فلم اندسٹری دوبارہ اپنے پاو¿ں پر کھڑی ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ