ہیڈلائنز


انجلینا جولی اور براڈپٹ کا الگ ہونے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

لاس اینجلس : اداکارہ انجلینا جولی اور ان کے شوہر براڈپٹ نے ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ انجلینا جولی اور براڈپٹ نے شادی کے 17 ماہ کے مختصر عرصے کے بعد ہی طلاق کا فیصلہ کر لیا ہے۔جوڑا طلاق کیلئے کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد فروری میں درخواست دائر کر دے گا۔ واضح رہے کہ ان دنوں اداکار براڈ پٹ لاس اینجلس میں اپنی ایک فلم کی عکسبندی اور انجلینا کمبوڈیا میں فلم کی ہدایتکار ی میں مصروف ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ