ہیڈلائنز


سلمان-کترینہ 'بگ باس 9' میں ایک ساتھ

Written by | روزنامہ بشارت

ہندوستان کے مقبول رئیلٹی شو 'بگ باس' (سیزن 9) کی آخری قسط ’گرینڈ فنالے‘ میں شو کے میزبان سلمان خان کے ساتھ اداکارہ کترینہ کیف بھی اپنی آنے والی فلم ’فتور‘ کی تشہیر کے لیے شریک ہوں گی.

ایک رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف، رنبیر کپور سے بریک اپ کے بعد اس شو میں اداکار ادتیہ روئے کپور کے ہمراہ اپنی فلم کو پروموٹ کریں گی جس کے ساتھ ساتھ وہ شو میں رقص کرتی بھی نظر آئیں گی۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ