ہیڈلائنز


بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے پیغمبر اسلام ﷺ کی زندگی سے متعلق مطالعہ شروع کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے پیغمبر اسلام ﷺ کی زندگی سے متعلق مطالعہ شروع کردیا جس کے بعد ان کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلام ﷺکی زندگی تمام انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رانی مکھر جی کا کہنا تھا کہ جہاں تک میں نے پیغمبراسلام ﷺ کی زندگی اور ان کے کردار سے متعلق مطالعہ کیا ہے تو میں نے انہیں انسانی تاریخ کا .

رانی مکھرجی کی جانب سے پیغمبراسلام ﷺ سے متعلق ٹوئٹ کئے جانے پران کے مداحوں کی بڑی تعداد نے ان سے پوچھنا شروع کردیا جس پرجوابی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ میں نے پیغمبراسلام ﷺ کی تعریف کیوں کی توانہیں بتانا چاہتی ہوں کہ ان کے اعلی کرداراورخوبیوں کی بدولت میں نے انہیں ایک اچھا انسان پایا ہے۔سب سے عظیم انسان پایا ہے اوران کی زندگی تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ