ہیڈلائنز


بالی وڈ کی راج دلاری نرگس کوبچھڑے 33برس بیت گئے

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی… این جی ٹی…بالی ووڈ میں مشہوراور کامیاب فلموں کے سیکوئل بنانے کا رجحان تیزی سے فروغ پارہا ہے جس سے متاثر ہوکر اب اداکار شاہد کپوراور پر یانکا چو پڑاکی سال 2009 کی ہٹ فلم کمینے کا سیکوئل بنا نے کی تیار یاں بھی شروع کر دی گئی ہیں۔ ہدایتکار وشال بھردواج نے سیکوئل کانام ماہا کمینے رکھا ہے جس میں مر کزی کر دار کیلئے شاہد کپور کا ہی انتخاب کیا گیا ہے جو اس سے قبل کمینے میں ڈبل کر دار میں نظر آئے تھے۔ شاہد کپور آج کل اپنی نئی فلم حیدر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے بعد ماہاکمینے پر بھی کام شروع کر دینگے۔اس سلسلے میں اہم سوال یہ بھی ہے کہ پر یانکا چوپڑا ہی سیکوئل میں شاہد کپورکے مدِ مقابل ہیروئن بنے گی یا کوئی دوسری اداکارہ ؟؟ اس بارے میں فی الحال کو ئی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ