ہیڈلائنز


”ہوا ہوا“ پر ڈانس، عالیہ کی وڈیو وائرل

Written by | روزنامہ بشارت

 اداکارہ عالیہ بھٹ کی گانے ”ہوا ہوا“ پر ڈانس کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔عالیہ بھٹ نے جے پور میں اپنی قریبی دوست کریپا مہتا کی شادی میں شرکت کی اور سنگیت کی تقریب میں فلم ”مبارکاں “ کے گانے ” ہوا ہوا “ پر ڈانس کیا جس کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔مہندی والے دن عالیہ نے پیلے رنگ کا جوڑا پہن رکھا تھا جس میں بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

34

یں شرکت کی اور سنگیت کی تقریب میں فلم ”مبارکاں “ کے گانے ” ہوا ہوا “ پر ڈانس کیا جس کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔مہندی والے دن عالیہ نے پیلے رنگ کا جوڑا پہن رکھا تھا جس میں بہت پیاری لگ رہی تھی

33

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ